اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـکے مطابق، نائیجیریا کی شہر "کاٹسینا" میں قرآنی ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں مولانا شیخ ابراہیم زکزاکی نے شرکت کی اور طلباء کو سند بھی پیش کی ۔
9 دسمبر 2024 - 13:24
News ID: 1512412