تازہ ترین خبریں۔
-
بہت اہم رپورٹ اور درجن بھر ویڈیوز؛
اردوپاکستان: کراچی کی نمائش چورنگی کے مرکزی دھرنے کے خلاف پولیس گردی؛ شیلنگ لاٹھی چارج + ویڈیوز اور تصاویر
کراچی کی نمائش چورنگی پر ـ دہشت گردی کا شکار پاراچنار کے مظلومین کی حمایت اور پاراچنار جانے والی "بند" قومی شاہراہ دوبارہ کھولنے کی خاطر ہونے مرکزی احتجاجی دھرنے کے خلاف پولیس گردی، شیلنگ لاٹھی چارج۔ اس ظالمانہ…
-
اردوتصویری رپورٹ | امام محمد باقرؑ و امام علی النقیؑ کے جشن میلاد کے سلسلے میں بین الحرمین میں بینرز کی تنصیب
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، آستانۂ مقدسہ حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام) کے حرمین شریفین کے شعبے نے امام محمد باقر اور امام علی النقی الہادی (علیہما السلام) کے جشن میلاد کے آغاز پر کربلائے معلیٰ…
-
اردوحزب اللہ لبنان نے رہبر معظم کا شکریہ ادا کیا
حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے لبنان کو خصوصی اہمیت دینے پر رہبر انقلاب امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) کا شکریہ ادا کیا۔ حزب اللہ کے وعدے سچے ہيں۔
-
طوفانِ یمانی؛
اردوتل ابیب، مقبوضہ قدس اور ایک امریکی طیارہ بردار جہاز کو بیک وقت نشانہ بنایا، یمنی فوج کا اہم بیان
یمنی فوج کے ترجمان نے آج [منگل 31 دسمبر 2024ع کو) اعلان کیا: ہماری میزائل فورس نے مقبوضہ قدس کے جنوب اور مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر دو ہائپرسانک بیلسٹک میزائل فائر کرکے دو خاص قسم کی کاروائیاں کی ہیں۔
-
اردوویڈیو | یمن سے یافا پر ہائپرسانک بیلسٹک میزائل فائر کئے گئے، عبرانی ذرائع
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عبرانی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ یمن نے ہائپرسانک بیلسٹک میزائلوں سے تل ابیب (یافا) پر حملہ کیا ہے اور اس شہر میں متعدد دھماکے سنائی دیئے ہیں۔ اس حملے کے نتیجے میں کئی لاکھ…
-
مغربی ایشیا کے مغرب میں بھی غزہ مشرق میں بھی غزہ؛
اردوپاراچنار کا قصہ ارضی اور قومی نہیں، جبری نقل مکانی کی سازش ہے، غزہ اور غرب اردن کی طرح
غزہ تباہ ہو چکا ہے یہ درست ہے، یہ بھی درست ہے کہ غزہ میں شہادتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، لیکن پاراچنار بھی کئی حوالوں سے اس محصور علاقے سے شباہت رکھتا ہے جن میں فاقے کرانا اور اشیائے خورد و نوش کی عدم ترسیل، ادویات…
-
شام پر ترکی-صہیونی-امریکی قبضہ؛
اردوویڈیو خبر | شام: نقاب ہٹانے کے بعد ٹائی پہننے والے دہشت گردوں کی لائی ہوئی گلا گھونٹنے والی آزادی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شام میں، نقاب ہٹا کر ٹائی باندھنے والے دہشت گردی کی لائی ہوئی مختلف النوع آزادیاں، شہروں کے طول و عرض اور گلی کوچوں، پارکوں، سڑکوں اور پلوں پر ٹھاٹھیں مار رہی ہیں اور لوگوں کے گلے…
-
پاکستانی غزہ پاراچنار؛
اردوویڈیو | پاکستان بھر میں پاراچنار کی حمایت میں دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ| پاراچنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں جاری دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سب کا ایک مطالبہ ہے اور وہ یہ کہ حکومت راستہ کھول دے، اور مظلوم شیعہ عوام پر ظلم کا یہ سلسلہ روک دیں جبکہ اس…
-
اردوتصویری خبر | قم: جامعہ روحانیت سندھ کے صدر کی آیت اللہ بهاءالدینی سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابناکے مطابق، جامعہ روحانیت سندہ کے صدر مولانا راشد علی چانڈیو نے اپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ سید ابوالفضل بهاءالدینی سے قم المقدس میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ آيت اللہ بہاء الدینی نے جامعہ…
-
تکفیری دھشگردوں کا اعلان
اردوپاکستان بھر میں جاری اہل تشیع کے دھرنے 24 گھنٹوں میں ختم نہ کرائے گئے تو ہم بھی دھرنے دیں گے
کالعدم دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے شدت پسند تکفیری رہنماؤں نے دھمکی دی ہے کہ اگر 24 گھنٹوں کے اند ملک میں جاری اہل تشیع کے پر امن دھرنے ختم نہ کراۓ گئے تو پھر ہم بھی 24 گھنٹوں کے بعد کراچی میں طے…
-
اردوپاکستان: ویڈیو | کرم جرگہ تکفیریوں کے اثر و رسوخ کی وجہ سے ناکام ہوچکا / خیبرپختونخوا کی نااہل حکومت جھوٹ بول رہی ہے، شبیر ساجدی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | خیبرپختونخوا میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری جنرل کے صوبائی سیکریٹری جنرل شبیر ساجدی نے کہا: خیبر پختونخوا حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ فریقین نے سمجھوتے پر دستخط کریں گے تو راستہ کھل جائے…
-
اے غیرت مسلم جاگ ذرا:
اردوتصویری خبر | غزہ کی پکار
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | رسول اللہؐ نے فرمایا: مَنْ أَصْبَحَ لاَ يَهْتَمُّ بِأُمُورِ اَلْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ مِنْهُمْ وَ مَنْ سَمِعَ رَجُلاً يُنَادِي يَا لَلْمُسْلِمِينَ فَلَمْ يُجِبْهُ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ؛…