اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،پاکستان کے شہر جھنگ میں پارا چنار کے مومنین کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاراچنار میں راستوں کی بندش کی وجہ سے 100 سے زائد بچے زندگی کی جنگ ہار گئے ہیں۔

26 دسمبر 2024 - 12:42