اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا دلشاد مہدوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:پارا چنار کے مومنین اپنا حق چاہتے ہیں ، اور وہ پر امن احتجاج کر رہے ہیں حکومتِ وقت ان کی فریاد کو سنے۔

29 دسمبر 2024 - 13:44