اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، X نیٹ ورک پر رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (مد ظلہ العالی) کے عبرانی اکاؤنٹ نے لکھا: صہیونی دہشت گرد اور جرائم پیشہ گینگ کے تمام سیاسی اور فوجی سرغنوں پر مقدمہ چلانا چاہئے اور ان کا تعاقب شروع کرنا چاہئے۔/110

24 نومبر 2024 - 08:17