اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جامعہ روحانیت سندہ کی طرف سے قم المقدس میں حضرت سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کیا گیا جس سے مولانا سید محمد عون نقوی صاحب نے خطاب فرمایا ۔
28 دسمبر 2024 - 14:51
News ID: 1517661