29 ستمبر 2024 - 15:37
ویڈیو | پاکستان میں شہید سیدالمقاومہ سید حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز  جنازہ ادا کی گئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے مل کر حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید المقاومہ، سید حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔