اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا سید روح اللہ موسوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: بنت رسول اللہ کی شان بیان کرنے سے واقعا ہم قاصر ہیں کہ جس کے بارے میں امام زمانہ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میری دادی زہرا (س) کی زندگی مبارک میرے لئے اسوہ حسنہ ہیں
8 دسمبر 2024 - 14:52
News ID: 1512077