اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا محمد زین عباس کی ابنانیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: امت نے جب خیمہ ولایت میں آنا پسند نہیں اور پرچم ولایت کو بلند کرنے کے لئے خود کو پیش نہیں کیا تو اس وقت تنہا رسول (ص) کی بیٹی میدان میں آئیں۔
8 دسمبر 2024 - 15:24
News ID: 1512090