اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سےمولانا ثمر عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ :نظام ولایت میں آنے سے تمام تر مشکلات حل ہوجائیں گی چاہئے ہمارا تعلیمی سسٹم ہو تربیتی سسٹم ہو ،اسلامی کوئی بھی سسٹم ہو اس کا واحد حل ولایت ہے۔

8 دسمبر 2024 - 16:42
ویڈیو | مولانا  ثمر عباس کی ابنا نیوز سے گفتگو۔