اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا سید تعبیر حسین شمسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: پاراچنار میں راستوں کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور حکومت فی الفور راستوں کو کھول دے تاکہ پاراچنار کے مومنین تک اشیاء خوردونوش کو پہنچایا جا سکے۔
28 دسمبر 2024 - 16:54
News ID: 1517725