اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا ساجد طوری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:تحریک انصاف کا وزیراعلی ڈی چونک تک تو جاسکتا ہے لیکن افسوس وہ پاراچنار نہیں جا رہا ہے ۔ حکومت ہوش کے ناخون لے اور فی الفور راستوں کو کھول دے ۔
28 دسمبر 2024 - 17:09
News ID: 1517727