اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عرب ذرائع نے فلسطینی وزارت صحت کے کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ 24
گھنٹے میں غزہ پر غاصب صہیونی ریاست کے حملوں میں 48 فلسطینی شہید اور 52 زخمی ہوئے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ پر اکتوبر 2023ء سے جاری حملوں میں 45
ہزار 484 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 سے آج تک ایک لاکھ 8 ہزار 90 سے زائد
فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110