اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے پارا چنار کے موضوع پر مولانا محمد یاسین نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ:پارا چنار کے مومنین کا کیا جرم ہے کبھی ان کو بسوں سے اتار کر مارا جا رہا ہے ؟؟ پارا چنار کے مومنین کا صرف یہ جرم ہے کہ وہ علی(ع) کے ماننے والے ہیں ، حکومت کے لئے ضروری ہے کہ وہ پاراچنار کے مومنین کو تحفظ فراہم کرے ۔

29 دسمبر 2024 - 14:24
ویڈٰیو|پارا چنار کے موضوع پر مولانا محمد یاسین  کی ابنا نیوز سے گفتگو۔